Skip to main content

Posts

طیارے کے حادثے کے دوران حفاظتی تدابیر اپنانے پر جان بچنے کا کتنا امکان ہوسکتا ہے-

ہوائی سفر کرتے وقت تمام تر حفاظتی تدابیر اپنانے پر کس حد تک جان بچنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اس کے بارے میں ہوا بازی کے ماہرین کی رائے جانیں اور آپ بھی اپنے سفر کو محفوظ بنائیں:  اگر آپ ایمرجنسی ایگزٹ کے نزدیک 5 قطاروں میں موجود کسی سیٹ پر بیٹھے ہیں تو کسی حادثے کی صورت میں آپ کے بچنے کا امکان زیادہ ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر ان دروازوں کے قریب آگ بھڑک جائے تو بچنا یکسر ممکن نہیں ہوتا۔  ایمرجنسی ایگزٹ والی سیٹ پر بیٹھے مسافروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ٹیک آف اور لینڈنگ کے دوران دروازے کے سامنے اپنا کوئی سامان (عموماً بیگ) نہ رکھیں۔  حفاظتی اقدامات غور سے سنیں ۔جہاز اڑنے سے قبل کیبن کریو یا ویڈیو کے ذریعہ بتائی جانے والی حفاظتی اقدامات غور سے سنیں۔یہ کسی ہنگامی صورتحال میں آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوتی ہیں۔  سفر کے دوران آپ کی آگے کی سیٹ کی جیب میں ائیر لائن سیفٹی کارڈ رکھا ہوتا ہے۔ اسے غور سے پڑھیں۔ یہ آپ کو بتاتا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں کیا کرنا ہے، اور جہاز میں موجود آلات و سہولیات کیسے آپ کی جان بچا سکتے ہیں۔  ٹیک آف اور لینڈنگ سے قبل سیٹ بیلٹ پہن لیں۔یہ آپ کو چ

ایک ہی جگہ سے دس سال تک لگاتار پیزا آرڈر کرنے والے گاہک کا پیزا آرڈر نہ کرنا اس کی زندگی بچانے کا سبب کیسے بن گیا؟

انسانی زندگی بھی اتفاقات سے بھرپور ہوتی ہے کبھی کوئی معمولی سی غلطی جان لے لیتی ہے اور کبھی کوئی عام سی نظر آنے والی عادت زندگی بچانے کا سبب بن جاتی ہے- ایسا ہی ایک واقعہ اوریگان کے رہائشی 48 سالہ کرک ایلیگزنڈر کے ساتھ پیش آیا جو کہ پیزا کھانے کے بہت شوقین تھے اور روزانہ ایک خاص ریسٹورنٹ سے ایک خاص وقت پر آن لائن پیزا آرڈر کرتے تھے- ان کے آرڈر کا یہ سلسلہ گزشتہ دس سالوں سے جاری تھا اس وجہ سے اس پیزا کے آؤٹ لیٹ والے ان کے آرڈر کے اتنے عادی ہو چکے تھے کہ مقررہ وقت پر وہ اس بات کے منتظر رہتے تھے کہ کرک الیگزنڈر آرڈر کریں گے- اور ان کے آرڈر کو ریسیو کرتے ہی مینیجر ڈلیوری بوائے کو تیار ہونے کا کہہ دیتیں اور آرڈر تیار ہوتے ہی ڈلیوری بوائے یہ آرڈر لے کر چلا جاتا- مستقل گاہک ہونے کے سبب ڈلیوری بوائے کے ساتھ بھی کرک کی اچھی ہیلو ہا‌ئے تھی- اس کے علاوہ کرک ایک اچھے پڑوسی بھی تھے انہیں کمپیوٹر کے حوالے سے کافی معلومات تھی اور انہوں نے کئی بار اپنے پڑوسیوں کی ان کے کمپیوٹر ٹھیک کرنے میں مدد بھی کی مگر کرک ایک تنہائی پسند انسان تھے اور اکثر لوگ ان کا دروازہ بجا بجا کر چلے جاتے تھے اور وہ در

طیارہ حادثہ ، ائیر بس ماہرین کا پاکستانی تحقیقاتی ٹیم پر اعتماد کا اظہار

ح حکومت پاکستان کی طیارہ حادثے کی تفتیشی ٹیم قواعد کے مطابق کام کر رہی ہے-ائیر بس ماہرین کراچی( 27 مئی2020ء) پی آئی اے کے  کراچی  میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی تحقیقات کے لیے  فرانس  سے آئے ائیر بس ماہرین کی اجازت کے بعد طیارے کے ملبے کو ہٹانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔22 مئی کو  لاہور  سے  کراچی  آنے والا پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں عملے افراد سمیت 97 مسافر جان بحق ہو گئے تھے۔ حکومت  پاکستان  کی جانب سے طیارے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی مختلف اداروں کے ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو مختلف زاویوں سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے جب کہ ہوائی جہازوں کے انجن بنانے والی بین الاقوامی  کمپنی  ائیر نے بھی ماہرین کی ایک ٹیم تحقیقات کے لیے  پاکستان  بھیجی تھی۔ ائیر بس کے ماہرین کی ٹیم 25 مئی کو  پاکستان  پہنچی تھی اور گزشتہ روز انھوں نے جائے  حادثہ  اور  ائیرپورٹ  پر کنٹرول ٹاور کا معائنہ کر کے ضروری شواہد اکٹھے کر لیے تھے۔ ذرائع کے مطابق ائیر بس کے ماہرین کی اجازت سے تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے

بازار کھلنے کے ایک ماہ بعد اموات بڑھنے کا خدشہ ہے، مراد علی شاہ

م مارکیٹس کھلنے کے14 روز بعد کیسز بڑھیں گے، اسمبلی میں بتاؤں گا کہ کس طرح لوگو ں کی زندگیوں سے کھیلنے کی کوشش کی گئی- اس سال کو فرنٹ لائن ورکرز کے نام کرنے کا اعلان کرتا ہوں-وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کراچی (21 مئی 2020ء) وزیراعلیٰ  سندھ  مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ14روز بعد کیسز اور اموات بڑھنے کا خدشہ ہے- بازار اور شاپنگ مالز کھلنے کے 14روز بعداثرات ہوں گے-  وزیراعظم  سے درخواست ہے  عید  سا دگی سے منانے کا اعلان کریں- میں نے  عید  پرنئے کپڑے نہیں سلوائے۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بازار اور شاپنگ مالز کھلنے کے اثرات 14روز بعد واضح ہوں گے- 14دن بعد کیسز بڑھنے کے خدشات ہیں۔ 14اپریل کو نرمی کے بعد بھی اثرات آئے تھے۔انفیکشن کی شرح اتنی ہونے سے روکنا ہے کہ حالات کنٹرول میں رہیں۔  24 گھنٹوں میں 960 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان میں  کراچی میں 779 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں کیسز زیادہ ہوں گے وہاں اقدامات بھی زیادہ لینے ہوں گے۔ میڈیا دکھا رہا ہے کہ کس طرح بازاروں میں رش لگا ہوا ہے۔ لسانی رنگ دیا گیا کہ  سندھ  سے دشمنی ہو

OPPO R17 PRO

                       OPPO R17 PRO               OPPO   R17 PRO   Rs. 79,999 OPPO R17 PRO PRICE IN PAKISTAN OPPO R17 Pro price in Pakistan is  PKR 79,999 . OPPO R17 Pro Price in USD is $495. This smartphone comes with 6.4 inches display along with the storage of 128 GB 8 GB RAM. The OPPO R17 Pro packs a 3700 mAh battery and it has three cameras on back, with the main 12MP along with 20 MP and TOF 3D camera camera. OPPO R17 PRO SPECIFICATIONS Network Technology GSM / HSPA / LTE 2G bands GSM 850 / 900 / 1800 / 1900 - SIM 1 & SIM 2 3G bands HSDPA 800 / 850 / 900 / 1700(AWS) / 1900 / 2100 4G bands LTE band 1(2100), 2(1900), 3(1800), 4(1700/2100), 5(850), 7(2600), 8(900), 12(700), 17(700), 18(800), 19(800), 20(800), 25(1900), 26(850), 28(700), 32(1500), 34(2000), 38(2600), 39(1900), 40(2300), 41(2500) Speed HSPA 42.2/5.76 Mbps, LTE-A Cat15 800/150 Mbps GPRS Yes EDGE Yes Launch Announced 2018, August Status Available. Released 20

Honda Civic 1.5 RS Turbo 2020

HHonda Civic 1.5 RS Turbo 2020 Price & Specifications in Pakistan  Honda Civic 1.5 RS Turbo 2019 has engine power of 170 hp @ 5500 RPM with 4 Cylinders and top speed is 220 KM/H, each Cylinders of this model has CVT Automatic (CVT) transmission. This vehicle has Petrol suspension and has Rack & Pinion with Electronic Motor Steering Type. Honda Civic 1.5 RS Turbo uses Programmed Fuel Injection Petrol fuel system. The break system is Front: Ventilated Disc Rear: Ventilated Disc and it is a 4 door vehicle. The current price of Honda Civic 1.5 RS Turbo in Pakistan is Rs: 3,799,000 Rupees. The road price of the vehicle might be different as registration etc is additional. Price in Pakistan PKR 3,799,000 Car Name Honda Civic 1.5 RS Turbo Price PKR 3,799,000 Maker Honda Model Civic Sub Model RS Turbo Engine Power 170 hp @ 5500 RPM Top Speed 220 KM/H Transmission Type Automatic (CVT) Steering Type Rack & Pinion with Electronic Motor Fuel Type Petrol Honda C