Skip to main content

Posts

Honda Civic 1.5 RS Turbo 2020

HHonda Civic 1.5 RS Turbo 2020 Price & Specifications in Pakistan  Honda Civic 1.5 RS Turbo 2019 has engine power of 170 hp @ 5500 RPM with 4 Cylinders and top speed is 220 KM/H, each Cylinders of this model has CVT Automatic (CVT) transmission. This vehicle has Petrol suspension and has Rack & Pinion with Electronic Motor Steering Type. Honda Civic 1.5 RS Turbo uses Programmed Fuel Injection Petrol fuel system. The break system is Front: Ventilated Disc Rear: Ventilated Disc and it is a 4 door vehicle. The current price of Honda Civic 1.5 RS Turbo in Pakistan is Rs: 3,799,000 Rupees. The road price of the vehicle might be different as registration etc is additional. Price in Pakistan PKR 3,799,000 Car Name Honda Civic 1.5 RS Turbo Price PKR 3,799,000 Maker Honda Model Civic Sub Model RS Turbo Engine Power 170 hp @ 5500 RPM Top Speed 220 KM/H Transmission Type Automatic (CVT) Steering Type Rack & Pinion with Electronic Motor Fuel Type Petrol Honda C

افطاری کا سامان لینے کیلئے گھر سے باہر نکلنے والی لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

ب برطانیہ کے شہر لنکا شائر میں 19 سالہ لڑکی پر نامعلوم کار سوار شخص نے فائرنگ کی، لڑکی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم تب تک وہ جان کی بازی ہار چکی تھی لندن (19 مئی 2020ء) افطاری کا سامان لینے کیلئے گھر سے باہر نکلنے والی لڑکی کو گولی مار کر  قتل  کر دیا گیا-  برطانیہ  کے شہر لنکا شائر میں 19 سالہ لڑکی پر نامعلوم  کار  سوار شخص نے  فائرنگ  کی، لڑکی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم تب تک وہ جان کی بازی ہار چکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق  برطانیہ  میں مبینہ طور پر مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز واقعہ پیش آیا اور ایک معصوم لڑکی کو  قتل  کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے علاقے لنکا شائر میں 19 سالہ مسلمان لڑکی کا  قتل  کیا گیا ہے۔ مسلمان لڑکی کو نامعلوم  کار  سوار شخص نے  فائرنگ  کر کے  قتل  کر دیا۔  قتل  ہونے والی لڑکی گھر سے افطاری کا سامان لینے کے لیے باہر نکلی تھی، جب ایک نامعلوم  کار  سوار نے اس پر  فائرنگ  کر دی۔ فائرنگ  کے نتیجے میں لڑکی شدید  زخمی  ہوئی جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم تب تک اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔ پولیس  ک

کیا سورج بھی لاک ڈاؤن میں جانے والا ہے؟ سائنسدانوں نے خوفناک پیشگوئی کردی

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال برقرار ہے اور کورونا وائرس مزید پھیلے جا رہا ہے۔ ایک جانب یہ مسئلہ ہے تو دوسری طرف سائنسدانوں کی جانب سے انتہائی تشویشناک وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ دنیا میں لاک ڈاؤن تو نافذ ہے ہی لیکن کیا اب سورج بھی لاک ڈاؤن میں جانے والا ہے- ڈیلی اسٹار کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سورج سولر مینیمم (Solar minimum) پیریڈ میں داخل ہو چکا ہے جس کے باعث اس کی حرکت میں کمی آئی ہے اور آئندہ دنوں میں سورج کی تپش مزید کم ہونے جارہی ہے جس سے دنیا کو شدید سرد موسم، زلزلوں اور دیگر قحط جیسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اسپیس ویدر کے ماہر فلکیات ڈاکٹر ٹونی فلپس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ 100 دن گزر چکے ہیں لیکن سورج پر سن پاٹس (Sunpots) دکھائی نہیں دئے۔ سورج پر نظر آنے والے سن پاٹس کی جسامت زمین کے برابر ہوتی ہے جو کہ مقناطیسی فیلڈز کہلاتے ہیں جہاں سے انتہائی شدید گرم مقناطیسی لہریں پیدا ہوتی ہیں۔ ان پاٹس کے نظر نہ آنے کا مطلب ہے کہ سورج کی تپش اور روشنی میں کمی واقع ہو گی، جو گزشتہ 100دن سے ریکارڈ کی جا رہی ہ