Skip to main content

افطاری کا سامان لینے کیلئے گھر سے باہر نکلنے والی لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

ب برطانیہ کے شہر لنکا شائر میں 19 سالہ لڑکی پر نامعلوم کار سوار شخص نے فائرنگ کی، لڑکی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم تب تک وہ جان کی بازی ہار چکی تھی

افطاری کا سامان لینے کیلئے گھر سے باہر نکلنے والی لڑکی کو گولی مار کر ..
لندن (19 مئی 2020ء) افطاری کا سامان لینے کیلئے گھر سے باہر نکلنے والی لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا- برطانیہ کے شہر لنکا شائر میں 19 سالہ لڑکی پر نامعلوم کار سوار شخص نے فائرنگ کی، لڑکی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم تب تک وہ جان کی بازی ہار چکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مبینہ طور پر مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز واقعہ پیش آیا اور ایک معصوم لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے علاقے لنکا شائر میں 19 سالہ مسلمان لڑکی کا قتل کیا گیا ہے۔ مسلمان لڑکی کو نامعلوم کار سوار شخص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ قتل ہونے والی لڑکی گھر سے افطاری کا سامان لینے کے لیے باہر نکلی تھی، جب ایک نامعلوم کار سوار نے اس پر فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں لڑکی شدید زخمی ہوئی جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم تب تک اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور جلد قاتل گرفتار کر لیا جائے گا۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ جلد سے جلد تمام شواہد اکٹھے کیے جائیں اور پھر قاتل کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ پولیس نے لڑکی کے اہل خانہ کو یقین دلایا ہے کہ قاتل کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ یہاں یہ واضح رہے کہ حالیہ کچھ برسوں کے دوران برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت پر مبنی جرائم کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برطانیہ کے شدت پسند عناصر کی جانب سے تواتر سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جانے لگا ہے۔
                                    

Comments

Popular posts from this blog

OPPO RENO 3 PRO PICTURES

OPPO RENO 3 PRO Price:  Rs. 69,999 OPPO RENO 3 PRO Display 6.4" Battery 4025 mAh Camera 64 MP + 13 MP + 8 MP + 2 MP Storage 256 GB 8 GB RAM OPPO RENO 3 PRO PRICE IN PAKISTAN OPPO Reno 3 Pro price in Pakistan is  PKR 69,999 . OPPO Reno 3 Pro Price in USD is $435. This smartphone comes with 6.4 inches display along with the storage of 256 GB 8 GB RAM. The OPPO Reno 3 Pro packs a 4025 mAh battery and it has four cameras on back, with the main 64 MP along with 13 MP , 8 MP and 2 MP camera. Oppo Reno 3 Expected to be launched on Mar 19, 2020. OPPO RENO 3 PRO SPECIFICATIONS Network Technology GSM / HSPA / LTE 2G bands GSM 850 / 900 / 1800 / 1900 - SIM 1 & SIM 2 3G bands HSDPA 850 / 900 / 2100 4G bands LTE band 1(2100), 3(1800), 5(850), 8(900), 38(2600), 40(2300), 41(2500) Speed HSPA 42.2/5.76 Mbps, LTE-A OPPO RENO 3 PRO  Launch Announced 2020, March 19 Status Available. Released 2020, March OPPO RENO 3 PRO 

مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا2030سال میں

 22030 میں رمضان المبارک دو بار آئے گا،5 جنوری 2030 کو 1451 ہجری کے رمضان المبارک کا آغاز ہو جائے گا ( 11 مئی2020ء) اہلِ اسلام کے لیے ایک  سعودی  پروفیسر نے یہ خوش خبری بھرا انکشاف کیا ہے کہ 2030 کے سال میں مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا۔قصیم یونیورسٹی کے شعبہ موسمیات کی پروفیسر  ڈاکٹر  عبداللہ المِسند نے بتایاکہ بہت کم ایسا ہوتا ہے جب مسلمانوں کو کسی شمسی سا ل کے دوران 30 سے زیادہ روزے رکھنے کا موقع مِلتا ہے۔ تاہم 2030 ایسا سال ہو گا جب عالم اسلام 30 کی بجائے 36 روزے رکھے گا۔ اس کی وجہ قمری سال کی مدت کا شمسی سال کے مقابلے میں 11 دِن کم ہونا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر شمسی سال کے دوران پچھلے سال کی نسبت  رمضان المبارک  اور دوسرے قمری مہینے گیارہ دن پہلے شروع ہو جاتے ہیں۔  ڈاکٹر  المسند میں اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ 2030 میں  رمضان المبارک  دو بار آئے گا۔ 5 جنوری 2030 کو 1451 ہجری کے  رمضان المبارک  کا آغاز ہو جائے گا۔ جس کے روزے پورے 30 ہونے کا بھر پور امکان ہے۔ 2030 کے آخری مہینے دسمبر میں  رمضان المبارک 

Honda Civic 1.5 RS Turbo 2020

HHonda Civic 1.5 RS Turbo 2020 Price & Specifications in Pakistan  Honda Civic 1.5 RS Turbo 2019 has engine power of 170 hp @ 5500 RPM with 4 Cylinders and top speed is 220 KM/H, each Cylinders of this model has CVT Automatic (CVT) transmission. This vehicle has Petrol suspension and has Rack & Pinion with Electronic Motor Steering Type. Honda Civic 1.5 RS Turbo uses Programmed Fuel Injection Petrol fuel system. The break system is Front: Ventilated Disc Rear: Ventilated Disc and it is a 4 door vehicle. The current price of Honda Civic 1.5 RS Turbo in Pakistan is Rs: 3,799,000 Rupees. The road price of the vehicle might be different as registration etc is additional. Price in Pakistan PKR 3,799,000 Car Name Honda Civic 1.5 RS Turbo Price PKR 3,799,000 Maker Honda Model Civic Sub Model RS Turbo Engine Power 170 hp @ 5500 RPM Top Speed 220 KM/H Transmission Type Automatic (CVT) Steering Type Rack & Pinion with Electronic Motor Fuel Type Petrol Honda C