نادرا دفاتر 45دن بعد کھل گئے- شہریوں کی لمبی قطاریں
ملک بھر میں نادرا دفاتر کھل گئے، کرونا وائرس کے خطرات کے باوجود آفسز کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئيں، شناختی کارڈ کی وصولی کیلئے 15 مئی کے بعد رجوع کرنا ہوگا۔
Comments
Post a Comment