Skip to main content

جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر فرقان کی موت سے قبل آڈیو کال

میں نے ہسپتال کو وینٹی لیٹر کا انتظام کرنے کا کہا جبکہ ایمبولنس میں آنے والے شخص نے کہا کہ پہلے ہسپتال سے پوچھ لیں کہ ان کے پاس وینٹی لیٹر موجود ہے بھی یا نہیں، آڈیو کال

جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر فرقان کی موت سے قبل آڈیو کال                                                   خیال رہے کہ گزشتہ روز کراچی سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ ڈاکٹر فرقان کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے جاں بحق ہو گئے تھے ۔ پاکستان میں عام شہریوں کے علاوہ اب ڈاکٹر بھی کورونا وائرس کا شکار ہونا شروع ہو گئے ہیں جس کے بعد صورتحال کے مزید کشیدہ ہونے کا خطرہ موجود ہے۔
اس ضمن میں ڈاکٹروں کی جانب سے بھی مختلف مقامات پر حکومت نے مطالبات کئے گئے ہیں کہ انہیں حفاظتی سامان فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں پر لاک ڈاؤن کو مزید سخت کر دیا جائے۔
اس حوالے سے مختلف احتجاج بھی سامنے آئے لیکن ان کا نتیجہ ابھی تک نہ نکل سکا ۔ یہی وجہ ہے کہ مریضوں کا علاج کرتے ہوئے اب پاکستانی ڈاکٹر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوتے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 ہزار 465 ہوچکی ہے جب کہ 130 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔پاکستا ن کی بات کی جائے تو پورے پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ابھی تک 462افراد کورونا کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔                                                                                                                       جاں بحق ہونے والی ڈاکٹر فرقان کی موت سے قبل آڈیوکال

Comments

Popular posts from this blog

OPPO RENO 3 PRO PICTURES

OPPO RENO 3 PRO Price:  Rs. 69,999 OPPO RENO 3 PRO Display 6.4" Battery 4025 mAh Camera 64 MP + 13 MP + 8 MP + 2 MP Storage 256 GB 8 GB RAM OPPO RENO 3 PRO PRICE IN PAKISTAN OPPO Reno 3 Pro price in Pakistan is  PKR 69,999 . OPPO Reno 3 Pro Price in USD is $435. This smartphone comes with 6.4 inches display along with the storage of 256 GB 8 GB RAM. The OPPO Reno 3 Pro packs a 4025 mAh battery and it has four cameras on back, with the main 64 MP along with 13 MP , 8 MP and 2 MP camera. Oppo Reno 3 Expected to be launched on Mar 19, 2020. OPPO RENO 3 PRO SPECIFICATIONS Network Technology GSM / HSPA / LTE 2G bands GSM 850 / 900 / 1800 / 1900 - SIM 1 & SIM 2 3G bands HSDPA 850 / 900 / 2100 4G bands LTE band 1(2100), 3(1800), 5(850), 8(900), 38(2600), 40(2300), 41(2500) Speed HSPA 42.2/5.76 Mbps, LTE-A OPPO RENO 3 PRO  Launch Announced 2020, March 19 Status Available. Released 2020, March OPPO RENO 3 PRO 

گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے -جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے ؟ جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔ گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔ شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہو وہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔ لہذا وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا چاہیےگڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے۔ جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر اس

مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا2030سال میں

 22030 میں رمضان المبارک دو بار آئے گا،5 جنوری 2030 کو 1451 ہجری کے رمضان المبارک کا آغاز ہو جائے گا ( 11 مئی2020ء) اہلِ اسلام کے لیے ایک  سعودی  پروفیسر نے یہ خوش خبری بھرا انکشاف کیا ہے کہ 2030 کے سال میں مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا۔قصیم یونیورسٹی کے شعبہ موسمیات کی پروفیسر  ڈاکٹر  عبداللہ المِسند نے بتایاکہ بہت کم ایسا ہوتا ہے جب مسلمانوں کو کسی شمسی سا ل کے دوران 30 سے زیادہ روزے رکھنے کا موقع مِلتا ہے۔ تاہم 2030 ایسا سال ہو گا جب عالم اسلام 30 کی بجائے 36 روزے رکھے گا۔ اس کی وجہ قمری سال کی مدت کا شمسی سال کے مقابلے میں 11 دِن کم ہونا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر شمسی سال کے دوران پچھلے سال کی نسبت  رمضان المبارک  اور دوسرے قمری مہینے گیارہ دن پہلے شروع ہو جاتے ہیں۔  ڈاکٹر  المسند میں اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ 2030 میں  رمضان المبارک  دو بار آئے گا۔ 5 جنوری 2030 کو 1451 ہجری کے  رمضان المبارک  کا آغاز ہو جائے گا۔ جس کے روزے پورے 30 ہونے کا بھر پور امکان ہے۔ 2030 کے آخری مہینے دسمبر میں  رمضان المبارک