Skip to main content

میرٹ اور وہاڑی کی بیٹی مہوش


پچھلے دنوں وہاڑی میں ایک قوم کی بیٹی کو ایک سو روپیہ سکہ رائج الوقت کے عوض جھاڑو دیتے دکھایا گیا، پھر اس مختلف کمنٹس اور ویڈیو ز وائرل   ہونا شروع ہو گئیں                                                                           
  سوشل میڈیا اس دَور کا کامیاب ترین میڈیا ہے، یہاں اس کے بہت سے فوائد ہیں وہاں اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ کسی کی داد رسی بھی ہوتی ہے، کسی کی تذلیل بھی۔ کوئی اس کے مثبت پہلو لے کر اپنی شخصیت کو بہتر کرنا چاہتا ہے تو کوئی اسے برخلاف اپنے آپ کو آزمانے لگتا ہے۔ کیونکہ اس پر کوئی خاص پچھ پڑتیت نہیں۔ البتہ سائبر کرائمر لا ء معرض وجود میں آچکا ہے، یہ ادارہ کس طرح کس قسم کی سرگرمی کو دیکھتا اور پھر کارروائی کرتا ہے، اس کی کوئی نہ کوئیSOP ہو گی۔ پچھلے دنوں وہاڑی میں ایک قوم کی بیٹی کو ایک سو روپیہ سکہ رائج الوقت کے عوض جھاڑو دیتے دکھایا گیا، پھر اس مختلف کمنٹس اور ویڈیو ز وائرل ہونا شروع ہو گئیں۔ کسی نے کچھ کہا اورکسی نے کچھ۔ سب نے اپنی اپنی عقل و شعور کے مطابق ریمارکس پاس کیے۔ اس ساری سوشل میڈیا کی رپورٹنگ پر لفظ میرٹ بھی ملا۔ آج میں اپنی وسعت اور سوچ کے مطابق لکھوں کچھ قارئین ناراض بھی ہونگے۔ ان سے معذرت۔۔ قائداعظم ؒ نے فرمایا تھا کہ ہم پاکستان بنانے جا رہے ہیں اس کو ورثہ میں ملنے والی برائیوں کو آہنی ہاتھوں سے ختم کرنا ہو گا، یعنی اس قدر سخت قوانین کا اطلاق کرنا ہو گا جس سے افسر شاہی، وڈیرہ شاہی، اختیارات کا ناجائز استعمال، اقراء پروری اور سب سے بڑ ھ کر رشوت ستانی کو ختم کرنا ہوگا۔ لیکن ہم نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا اور اپنی اپنی بندر بانٹ میں لگ گئے۔ میرا سوال ہے اہل پاکستان سے کیا جتنے بھی قومی و سرکاری ادارے ہیں ان میں پاکستانی نہیں ہیں، کیا ہمارے آپس میں رشتے، عزیز داریاں نہیں ہیں؟ کیا یہ لوگ خاندان دودھ دُھلے ہوئے ہیں؟ یا پھر اوپر فرشتے آتے ہیں اور ادارے چلاتے ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ جب ہم سارے ایک تسبیح کے دانوں کی طرح آپس میں رشتہ دار، معاشرتی تعلق، ہمسائے کا رشتہ، بہن بھائی وغیرہ وغیرہ تو پھر اس میرٹ کو ڈی میرٹ کون کرتا ہے۔ آج وہاڑی کی مہوش اسلامیات میں ماسٹر ڈگری کی اہلیت رکھنے والی سو روپے جھاڑو دینے پر کیوں مجبور ہوئی؟؟ اس کو اداروں میں بیٹھے ہمارے پاکستانی رشتہ داروں میں سے کسی نے نہ اہل قرار دیا۔دُکھ اس بات ہے کہ ہم سب نے ایک بند اور ایک کھلی رکھی ہوئی ہے۔ ہمیں جو فائدے میں نظر آتا ہے وہ ٹھیک ہے۔ خواہ ہم کسی کا حق غضب کرر ہے ہیں یا تلف کر نے میں مصروف عمل ہیں۔ بس میری ذات کو کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے مجھے یہ سوچنا ہے۔ بھاڑ میں جائیں سارے۔۔۔ اگر ہم سب اپنی اپنی جگہ اپنے اپنے گھر میں اپنوں کا احتساب شروع کردیں یقین مانیں ہمارے ضمیر بھی زندہ ہو جائیں گے اور ایک بھی ایسا کیس سامنے نظر نہیں آئے جو میرٹ کی بھینٹ چرھ چکا ہو گا۔ اس کے علاوہ اہل ثروت لو گ ان جیسی بیٹیوں کو کسی باعزت پرائیویٹ نوکری دلوانے میں کارگر ثابت ہو سکتے ہیں۔ لیکن وہ ہمار ے معاشرے کاحصہ نہیں کیونکہ و ہ غریب ہے۔ میرے دوستوں غربت بڑی نامراد چیز ہے یہ بڑوں بڑوں کو لے ڈوبتی ہے۔ صرف وہاڑی کی مہوش ہی نہیں نہ جانے اور کتنی بیٹیاں ہیں جو مجبور و بے کس ہیں۔ اے مسلم امہ کورونا جیسی آزمائش نے آلیا ہے، کوئی بتا سکتا ہے جو آج میرٹ کو ڈی میرٹ کرنے کے لیے چوری چکاری، رشوت خوری اختیار ات ناجائز استعمال کر رہا ہے، کیا معلوم کل کورونا سے وہ مرجائے اس کا سارا کیا دھرے کا دھرا رہ جائے، یہ سب جانتے ہیں کہ کفن کو جیب نہیں ہوتی۔ ذراسوچیں اور غور کریں اپنا اپنا احتساب شروع کریں تاکہ آئندہ وہاڑی جیسی مہوش یوں تذلیل کا نشانہ نہ بننے پائے۔ اس موقع پر مذاق یا ٹھٹھہ کرنے کی ضرورت نہیں وقت بڑا مرہم ہے تو بڑا ظالم بھی ہے۔ تو وقت کے ظلم سے بچیں نہ جانے کل کون اس کی لپیٹ میں آجائے۔ شکریہ۔                                         

Comments

Popular posts from this blog

OPPO RENO 3 PRO PICTURES

OPPO RENO 3 PRO Price:  Rs. 69,999 OPPO RENO 3 PRO Display 6.4" Battery 4025 mAh Camera 64 MP + 13 MP + 8 MP + 2 MP Storage 256 GB 8 GB RAM OPPO RENO 3 PRO PRICE IN PAKISTAN OPPO Reno 3 Pro price in Pakistan is  PKR 69,999 . OPPO Reno 3 Pro Price in USD is $435. This smartphone comes with 6.4 inches display along with the storage of 256 GB 8 GB RAM. The OPPO Reno 3 Pro packs a 4025 mAh battery and it has four cameras on back, with the main 64 MP along with 13 MP , 8 MP and 2 MP camera. Oppo Reno 3 Expected to be launched on Mar 19, 2020. OPPO RENO 3 PRO SPECIFICATIONS Network Technology GSM / HSPA / LTE 2G bands GSM 850 / 900 / 1800 / 1900 - SIM 1 & SIM 2 3G bands HSDPA 850 / 900 / 2100 4G bands LTE band 1(2100), 3(1800), 5(850), 8(900), 38(2600), 40(2300), 41(2500) Speed HSPA 42.2/5.76 Mbps, LTE-A OPPO RENO 3 PRO  Launch Announced 2020, March 19 Status Available. Released 2020, March OPPO RENO 3 PRO 

گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے -جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے ؟ جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔ گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔ شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہو وہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔ لہذا وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا چاہیےگڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے۔ جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر اس

مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا2030سال میں

 22030 میں رمضان المبارک دو بار آئے گا،5 جنوری 2030 کو 1451 ہجری کے رمضان المبارک کا آغاز ہو جائے گا ( 11 مئی2020ء) اہلِ اسلام کے لیے ایک  سعودی  پروفیسر نے یہ خوش خبری بھرا انکشاف کیا ہے کہ 2030 کے سال میں مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا۔قصیم یونیورسٹی کے شعبہ موسمیات کی پروفیسر  ڈاکٹر  عبداللہ المِسند نے بتایاکہ بہت کم ایسا ہوتا ہے جب مسلمانوں کو کسی شمسی سا ل کے دوران 30 سے زیادہ روزے رکھنے کا موقع مِلتا ہے۔ تاہم 2030 ایسا سال ہو گا جب عالم اسلام 30 کی بجائے 36 روزے رکھے گا۔ اس کی وجہ قمری سال کی مدت کا شمسی سال کے مقابلے میں 11 دِن کم ہونا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر شمسی سال کے دوران پچھلے سال کی نسبت  رمضان المبارک  اور دوسرے قمری مہینے گیارہ دن پہلے شروع ہو جاتے ہیں۔  ڈاکٹر  المسند میں اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ 2030 میں  رمضان المبارک  دو بار آئے گا۔ 5 جنوری 2030 کو 1451 ہجری کے  رمضان المبارک  کا آغاز ہو جائے گا۔ جس کے روزے پورے 30 ہونے کا بھر پور امکان ہے۔ 2030 کے آخری مہینے دسمبر میں  رمضان المبارک