Skip to main content

مثا لی دلہن

جو کہ کسی صورت بھی اپنے بہن بھا ٸیو ں اور اپنے قریبی دوستوں اور رشتے داروں کی دل آزاری نہیں کرتے - بلکہ ان کی قر با نیوں اور محبتوں کو مد نظر رکھتے ہو ۓ نہ صرف خود ایک نیک اور پا کیزہ اور بھر پور زندگی گزارتی ہیں- بکہ اپنے ساتھ جڑے ان تمام لو گوں کو بھی زندگی کا قر ینہ سکھا نے میں انکی مدد کر سکتی ہیں- جہاں تک اس کتاب میں صرف عورتوں ہی کو صبر کرنے کی تلقین کی گٸ ہے معزرت کے ساتھ اسکے بارے میں تھوڑا سا اختلاف رکھتی ہوں - میرا ما ننا یہ ہے کہ عورتوں کو صبر ضرور کرنا چاہیٸے مگر مصیبتوں اور مشکلات پر نہ کہ ظلم پر بھی صبر کرنا شروع کر دیا جا ۓ میں ان تمام مردوں سے آج نہا ٸیت ادب کے ساتھ ایک سوال پو چھنا چا ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔کہ کیا عورتوں کو گھروں میں یا گھروں سے با ہر ہونے والے ظلم پر بھی صبر اور خا مو شی سے کام لینا چا ہیٸے کیا ظلم پر صبر ظا لم کی پشت پنا ہی نہیں کر رہا ہو تا ۔ ۔میرا مطلب ہر گز عورتوں کو زبان درازی کرنے اور بغاوت پر اکسانا نہیں ہے - بس دل میں ایک خیال آیا اور آپ لو گوں سے شٸیر کر لیا ۔۔۔۔۔۔اس بات سے کسی مرد کی دل آزاری ہو ٸ ہو تو معزرت۔۔۔۔۔۔دیکھٸے حق بات لکھنے کو میر ی مجبوری سمجھ لیجیے گا ۔۔۔۔۔۔اور مز ید یہ کہ سارا صبر عورتوں کے حصے میں ڈال کر جو مرد اپنی ذمہ داریوں سے ہا تھ اٹھا نا چا ہتے ہیں کیا یہ ظلم نہیں۔۔؟بڑے دکھ سے کہنا پڑتا ہے کہ مرد کو تو فضیلت عورت کے اخرا جات اٹھا نے اور اسکا تحفظ کر نے کے لیٸے ملی ہے ۔مگر افسوس در افسوس آج کی عورت مردوں کے بھی خرچ برداشت کر نے پر مجبور کی جا رہی ہے۔اور پھر اسے ہی خا موشی اور صبر کی تلقین بھی کی جا رہی ہے  -۔اب آپ خود ہی بتاٸیے کہ معاشرہ کہاں جا رہا ہے۔آخر میں مصنف نے ادنیٰ سی کوشش عورت پر غزل لکھنے کی بھی کی ہے جو قابل تحسین ہے مگر میرے خیال سے قابل تعریف نہیں۔لکھتے ہیں کہ

جو ہر مرد عیاں ہو تا ہے بے منت غیر
غیر کے ہاتھ میں ہے جوہر عورت کی نمود
راز ہے اسکے تپ غم کا یہ ہی نکتہ شوق
آتشیں لذت تخلیق سے ہے اسکا وجود
کھلتے جا تے ہیں اسی آگ سے اسرار حیات
گرم اس آگ سے ہے معر کہ بودو نبود
میں بھی مظلو می نسواں سے ہوں غمناک
نہیں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کی کشود

مجھے بہت عجیب سی نظم لگ رہی ہے جس کتاب میں حضرت مریم اور آسیہ جیسی حستیوں کا ذکر بھی ہے اور پھر انکے غم کا علا ج بھی وہی فرعون میرے ذاتی خیال کے مطا بق آج کی عورت صرف دکھ ہی میں نہیں ہے بلکہ عذاب میں بھی ہے عورت کی کیفیات کو اگر مرد سمجھنے لگ جاتے تو ۔ پھر اللہ کو اس ہستی کے وجود کی قطعاضرورت پیش نہ آتی نہ آتی۔۔۔۔اگر آتی بھی تو اسکے اندر روح نہ ہو تی بس وہ تو محض ایک جسم ہو تی جسے ساری زندگی مرد سمجھتا اور اسکو اپنا ایک پسندیدہ موضوع بنا کر اسکا مطا لعہ کرتا رہتا ۔۔۔۔۔اور ہر مرد کو اسکی پسند کی عورت میسر آ جا یا کرتی -  کیو نکہ جس چیز کو آپ سمجھ سکتے ہیں وہ آپکی بنا ٸ ہو ٸ ہو تی ہے اور۔۔۔۔آج کے مردوں کے لیٸے میرا پیغام یہ ہی ہے کہ ۔۔۔۔برا ۓ مہر با نی عورت کو جس ہستی نے تخلیق کیا ہے اسنے اسے خود کو سوچنے سمجھنے کی صلا حیت بھی دی ہے۔۔تو آپ کا کام صرف اتنا ہے کہ عورت کو اسکا ہر قسم کا حق دیا جا ۓ تو وہ آپ کو خود ہی بتا دے گی کہ وہ کون ہے۔۔۔۔۔۔کتنے افسوس کی بات ہے۔۔۔۔۔۔آج کل وہی طبقہ جس نے عورت کو حق دلوانے کی بات کر نی چا ہیٸے تھی۔۔۔۔اسکے حقوق غصب کر کے اسکو صبر کر نے کی تلقین کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔بس میری تو تمام عورتوں سے ایک ادنیٰ سی گزارش ے کہ۔۔۔۔۔۔اس دنیا میں بھی سب کچھ تمہارے ما تحت ہے اگر تم اللہ پر کامل یقین رکھتے ہو ۓ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر اس معلم کو اپنا رہبر بنا لیں جو تمہیں رحمت کے لقب سے نواز کر جنت تمہارے پا ٶں تلے رکھ گیا۔۔۔۔۔۔دین اسلام اللہ کا ہے کسی ملاں مولوی ،عالم،یا اسکالر کا نہیں خدارا اللہ نے جو عقل تمہیں ودعیت کی ہے اسکا استعمال کر کے دل کی گہرا ٸیوں سے نظر یہ اسلام کے مطا لعے میں ڈوب کر خود کو پہچان لیجیٸے کیونکہ تم بھی تمام مردوں کیطرح ایک انسان ہو اور انسن سب برابر ہوتےہیں کمتر یا بلند تر نہیں ۔۔۔۔۔اگر کسی کی میری راۓ سے دل آزاری ہو رہی ہے تو بہت بہت معزرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی واللہ اعلم

Comments

Popular posts from this blog

OPPO R17 PRO

                       OPPO R17 PRO               OPPO   R17 PRO   Rs. 79,999 OPPO R17 PRO PRICE IN PAKISTAN OPPO R17 Pro price in Pakistan is  PKR 79,999 . OPPO R17 Pro Price in USD is $495. This smartphone comes with 6.4 inches display along with the storage of 128 GB 8 GB RAM. The OPPO R17 Pro packs a 3700 mAh battery and it has three cameras on back, with the main 12MP along with 20 MP and TOF 3D camera camera. OPPO R17 PRO SPECIFICATIONS Network Technology GSM / HSPA / LTE 2G bands GSM 850 / 900 / 1800 / 1900 - SIM 1 & SIM 2 3G bands HSDPA 800 / 850 / 900 / 1700(AWS) / 1900 / 2100 4G bands LTE band 1(2100), 2(1900), 3(1800), 4(1700/2100), 5(850), 7(2600), 8(900), 12(700), 17(700), 18(800), 19(800), 20(800), 25(1900), 26(850), 28(700), 32(1500), 34(2000), 38(2600), 39(1900), 40(2300), 41(2500) Speed HSPA 42.2/5.76 Mb...

مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا2030سال میں

 22030 میں رمضان المبارک دو بار آئے گا،5 جنوری 2030 کو 1451 ہجری کے رمضان المبارک کا آغاز ہو جائے گا ( 11 مئی2020ء) اہلِ اسلام کے لیے ایک  سعودی  پروفیسر نے یہ خوش خبری بھرا انکشاف کیا ہے کہ 2030 کے سال میں مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا۔قصیم یونیورسٹی کے شعبہ موسمیات کی پروفیسر  ڈاکٹر  عبداللہ المِسند نے بتایاکہ بہت کم ایسا ہوتا ہے جب مسلمانوں کو کسی شمسی سا ل کے دوران 30 سے زیادہ روزے رکھنے کا موقع مِلتا ہے۔ تاہم 2030 ایسا سال ہو گا جب عالم اسلام 30 کی بجائے 36 روزے رکھے گا۔ اس کی وجہ قمری سال کی مدت کا شمسی سال کے مقابلے میں 11 دِن کم ہونا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر شمسی سال کے دوران پچھلے سال کی نسبت  رمضان المبارک  اور دوسرے قمری مہینے گیارہ دن پہلے شروع ہو جاتے ہیں۔  ڈاکٹر  المسند میں اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ 2030 میں  رمضان المبارک  دو بار آئے گا۔ 5 جنوری 2030 کو 1451 ہجری کے  رمضان المبارک  کا آغاز ہو جائے گا۔ جس کے روزے پورے 30 ہونے کا...

گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے -جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے ؟ جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔ گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔ شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہو وہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔ لہذا وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا چاہیےگڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے۔ جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر اس...