م مارکیٹس کھلنے کے14 روز بعد کیسز بڑھیں گے، اسمبلی میں بتاؤں گا کہ کس طرح لوگو ں کی زندگیوں سے کھیلنے کی کوشش کی گئی- اس سال کو فرنٹ لائن ورکرز کے نام کرنے کا اعلان کرتا ہوں-وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس کراچی (21 مئی 2020ء) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ14روز بعد کیسز اور اموات بڑھنے کا خدشہ ہے- بازار اور شاپنگ مالز کھلنے کے 14روز بعداثرات ہوں گے- وزیراعظم سے درخواست ہے عید سا دگی سے منانے کا اعلان کریں- میں نے عید پرنئے کپڑے نہیں سلوائے۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بازار اور شاپنگ مالز کھلنے کے اثرات 14روز بعد واضح ہوں گے- 14دن بعد کیسز بڑھنے کے خدشات ہیں۔ 14اپریل کو نرمی کے بعد بھی اثرات آئے تھے۔انفیکشن کی شرح اتنی ہونے سے روکنا ہے کہ حالات کنٹرول میں رہیں۔ 24 گھنٹوں میں 960 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان میں کراچی میں 779 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں کیسز زیادہ ہوں گے وہاں اقدامات بھی زیادہ لینے ہوں گے۔ میڈیا دکھا رہا ہے کہ کس طرح بازاروں میں رش لگا ہوا ہے۔ لسانی رنگ دیا گیا کہ سندھ سے دشمنی ہو
I am a student. My daily life is very difficult. Ishare my life on this plateform.