Posts
Resurrection Ertugrul Season 3 Episode 7 English Subtitles
- Get link
- X
- Other Apps
پی آئی اے کو سعودی عرب کیلئے مزید7 پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی
- Get link
- X
- Other Apps
یہ پروازیں21 پروازوں کے علاوہ ہیں- پی آئی اے جدہ، دمام- ریاض- مدینہ منورہ کیلئے پروازیں آپریٹ کررہا ہے۔ ترجمان پی آئی اے اسلام آباد ( 25 ستمبر2020ء) قومی ایئرلائن پی آئی اے کو سعودی عرب کیلئے مزید 7 پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔ یہ پروازیں 21 پروازوں کے علاوہ ہیں، پی آئی اے جدہ، دمام، ریاض، مدینہ منورہ کیلئے پروازیں آپریٹ کررہا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک نے مزید پروازوں کیلئے وزیر اعظم سے استدعا کردی ہے۔ جس کے تحت سعودی عرب کیلئے مزید 7 پروزیں چلائی جائیں گی۔ یہ پروازیں گزشتہ روز ملنے والی21 پروازوں کی اجازت کے علاوہ ہیں۔ مزید پروازیں چلانے سے نشستوں کی دستیابی سب مسافروں کیلئے آسان ہوجائے گی۔ پی آئی اے جدہ، دمام، ریاض، مدینہ منورہ کیلئے پروازیں آپریٹ کررہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پی آئی اے کے تمام دفاتر ہفتہ اور اتوار صبح 9 تا شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسی طرح وزیراعظم عمران خان کی خصوصی کاوشوں سے پی آئی اے کو ...
بھارت نے پاکستان کی حمایت پرترکی کو دشمن نمبر2 قرار دے دیا
- Get link
- X
- Other Apps
ترکی کشمیر ی اور بھارتی مسلمان طالب علموں کو تعلیمی وظائف دے رہا ہے، مسئلہ کشمیر پر ترکی کی جانب سے پاکستان کی کھل کر حمایت پر بھارت کو کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ ہندوستان ٹائمز اسلام آباد ( 06 اگست 2020ء) بھارت نے پاکستان کی حمایت پرترکی کو دشمن نمبر2 قرار دے دیا ہے، ترکی کشمیر ی اور بھارتی مسلمان طالب علموں کو تعلیمی وظائف دے رہا ہے۔ اس لیے مسئلہ کشمیر پر ترکی کی کھل کر پاکستانی کی حمایت پر بھارت کو حیرانی نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کی مخالفت پروپیگنڈے کے بعد ترکی کے خلاف بھی پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت سرکار کو انٹیلی جنس کی جانب سے دی گئی رپورٹس میں ترکی پرسنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔ ترکی کشمیری اور بھارتی مسلمان طالب علموں کو تعلیمی وظائف دے رہا ہے۔ اس لیے مسئلہ کشمیر پر ترکی کی کھل کر پاکستانی کی حمایت پر بھارت کو کوئی حیرانی نہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ: شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد کیخلاف حکم امتناع خارج
- Get link
- X
- Other Apps
ع عدالت نے تمام متعلقہ اداروں کو چینی مافیا کیخلاف کاروائی کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختصر فیصلہ اسلام آباد (20 جون 2020ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد کیخلاف حکم امتناع خارج کردیا ہے ،عدالت نے تمام متعلقہ اداروں کو چینی مافیا کیخلاف کاروائی کی اجازت دے دی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ سنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد کیخلاف حکم امتناع خارج کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو چینی مافیا کیخلاف کاروائی کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے4 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ سنا دیا ہے۔ جس میں عدالت نے شوگر ملز مالکان کی درخواست مسترد کردی ہے۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران شوگر ملز کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے 6 رکنی انکوائری کمیشن تشکیل دیا تھا لیکن رپورٹ پر 7 اراکین کے دستخط ہیں وکیل کا کہنا ہے کہ یہ اب بھی ایک معم...