Skip to main content

Posts

اسٹیبلشمنٹ مسلم لیگ ن کیساتھ پانچویں ڈیل کرنے جا رہی ہے

18ویں ترمیم کے بدلے مسلم لیگ ن کے خلاف کیسز کو ختم کیا جائے گا- 18 ویں ترمیم میں تبدیلی پر پیپلزپارٹی مزاحمت کرے گی ۔ رؤف کلاسرا                                                                        (5اپریل 2020ء ) سینئر تجزیہ  کار  رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مسلم لیگ ن کیساتھ پانچویں ڈیل کرنے جا رہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ 18ویں ترمیم میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے، رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ  بجٹ  ہے۔ صوبے این  ایف سی  کی مد میں بڑا  بجٹ  لے جاتے ہیں اور وفاق کو زیادہ سود پر قرضے لینے پڑتے ہیں جس کے باعث ملک قرضوں میں ڈوب گیا ہے۔ تجزیہ  کار  کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم کا اسٹیبلشمنٹ کو خیال شاید اس لئے بھی آیا کیوں کے  کراچی  میں جب  رینجرز  کو اختیار دینے کی بات کی گئی تو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 18 ویں ترمیم کے بعد صوبے نیب اور دیگر احتساب اداروں کی کارروائیوں میں بھی مداخلت کر سکتی ہے۔ جس کی وجہ سےاسٹیبلشمنٹ 18ویں ترمیم میں تبدیلی چاہتی ہے۔ رؤف کلاسرا کاکہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم میں تبدیلی پیسوں کے حوالے سے کی جائے گی۔ تاکہ

پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون گلوکارہ کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل

                                                                                                                     صارفین کا شدید ردعمل - عورت کا اذان دینا افسوس ناک عمل قرر دے دیا  ( 5اپریل 2020ء ) پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون گلوکارہ کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جیز اورشرٹ میں ملبوس جسم پر ٹیٹو بنوائے خاتون عروہ خان نے 24 اپریل کو ایک کلپ اپ لوٹ کیا جس میں وہ اذان دے رہی تھی۔ عروہ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری اذان کی یاد بچپن کے ساتھ جڑی ہے۔ جس میں لاؤڈ سپیکر اور روزمرہ کی رسومات بھی شامل ہپں۔ تاہم اس رمضان مجھ پر یہ بات طاری ہو گئی کہ میں نے کبھی کسی خاتون کی آواز میں اذان نہیں سنی۔ تاہم ویڈیو  سوشل میڈیا  پر وائرل ہوتے ہی خاتون گلوکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ صارفین نے لکھا کہ خاتون اذان نہیں دے سکتی، انہیں اسلام اجازت نہیں دیتا تاہم اس لباس اور ٹیٹوز لگائے ہوئے تو بلکل اذان نہیں دی جا سکتی۔ صارفین نے کہا کہ اذان کوئی گانا نہیں ہے جو اسے غیر مناسب طریقے سے گایا

ٹرینیں نہ چلیں تو ملازمین کوجون کی تنخواہ نہیں دے سکتے - شیخ رشید

روزانہ اربوں روپے کا نقصان اٹھا رہے ہیں- لاک ڈاؤن کے بعد مایوسی چھا گئی ۔ وفاقی وزیریلوے   ( 5اپریل 2020ء ) وفاقی وزیر  ریلوے  شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹرینیں نہ چلیں تو جون میں تنخواہ نہیں دے سکتے۔  نجی ٹی وی چینل  کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ روزانہ اربوں روپے کا  نقصان  اٹھا رہے ہیں۔ جبکہ لاک ڈاؤن کے بعد مایوسی چھا گئی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر ٹرین سروس نہیں چلائی جاتی تو جون میں ملازمین کو تنخواہ نہیں دے سکیں گے۔ یہ بات بھی قابل غور رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 9 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی ہے جبکہ  وزیراعظم  عمران خان لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ بھی کر چکے ہیں۔ تاہم حکومتی اداروں ملازمین کی تنخواہیں نہ دینے کا خدشہ لمحہ فکریہ ہے۔ گزشتہ روز   وزیراعظم  عمران خان نے  پی ٹی آئی  ارکان  اسمبلی  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی لائی جائے۔ وزیراعظم  عمران خان کا کہنا تھا۔معاشی صورتحال اور زمینی حقائق مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔ عام آدمی کے مسائل کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے
نادرا دفاتر 45دن بعد کھل گئے- شہریوں کی لمبی قطاریں                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                ملک بھر میں نادرا دفاتر کھل گئے، کرونا وائرس کے خطرات کے باوجود آفسز کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں  لگ گئيں، شناختی کارڈ کی وصولی کیلئے 15 مئی کے بعد رجوع کرنا ہوگا۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے 23 مارچ کے بعد سے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں نادرا دفاتر بھی بند تھے، 45 دن بعد نادرا آفسز کھلے تو شہریوں کی بڑی تعداد اُمڈ آئی، دھوپ اور روزے کے باوجود نادرا سہولت سینٹرز کے باہر لوگوں کا رش لگ یا۔ دفاتر کے اندر کرونا سے بچاؤ کی تدابیر پر عملدر آمد لیکن باہر سماجی فاصلے کی ہدایت پر کسی نے عمل نہیں کیا، سب سے زیادہ احساس پروگرام میں شناختی کارڈ اور انگوٹھے کے نشانات والے متاثرین داد رسی کیلئے پہن

گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے -جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے

گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے ؟ جان کر حیرت زدہ رہ جائیں گے گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔ گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔ شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہو وہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔ لہذا وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا چاہیےگڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے۔ جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر اس

روزانہ کشمش کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے

روزانہ کشمش کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے روزانہ کشمش کھانے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے ، جان کر آپ اسے سونے کے بھائو خرید کر بھی کھایا کریں گے ۔۔ صحت کے امور سے متعلق معروف ویب سائٹ "بولڈ اسکائی" نے کشمش کے 5 حیران کن فوائد بیان کیے ہیں جو لندن کے طبی ماہرین کی تحقیق کا نتیجہ ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق کشمش انسان کی جلد کو بڑھاپے اور بڑھتی عمر کے ظاہری اثرات سے بچاتی ہیپابندی کے ساتھ کشمش کھانے سے انسانی جسم میں دورانِ خون کا نظام بہتر ہوتا ہی صحت مند دانتوں کے واسطے باقاعدگی سے کشمش کھانے کی ہدایت کی جاتی ہیکشمش میں ایک ایسا کیمیائی نباتیاتی مواد پایا جاتا ہے جو ہماری جلد کو انتہائی تیز دھوپ کے نقصان دہ اثرات سے محفوظ رکھتا ہیکالی کشمش کو پابندی کے ساتھ کھانا قبل از وقت سفید بالوں کے نمودار ہونے کو روکتا ہے۔ یہ وٹامن C اور فولاد سے بھرپور ہونے کے سبب معدنیات کے جذب ہونے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ لہذا خوب صورت اور چمک دار بالوں کے حصول کے واسطے پابندی کے ساتھ کشمش کھانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk

https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk Mr. Usman Dar and Dr. Sania Nishtar call on PM Apr 30, 2020 SAPM for Youth Affairs Mr. Usman Dar and SAPM for Poverty Alleviation Dr. Sania Nishtar call on Prime Minister Imran Khan at Islamabad on 30th April, 2020