Skip to main content

Posts

افطاری کا سامان لینے کیلئے گھر سے باہر نکلنے والی لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

ب برطانیہ کے شہر لنکا شائر میں 19 سالہ لڑکی پر نامعلوم کار سوار شخص نے فائرنگ کی، لڑکی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم تب تک وہ جان کی بازی ہار چکی تھی لندن (19 مئی 2020ء) افطاری کا سامان لینے کیلئے گھر سے باہر نکلنے والی لڑکی کو گولی مار کر  قتل  کر دیا گیا-  برطانیہ  کے شہر لنکا شائر میں 19 سالہ لڑکی پر نامعلوم  کار  سوار شخص نے  فائرنگ  کی، لڑکی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم تب تک وہ جان کی بازی ہار چکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق  برطانیہ  میں مبینہ طور پر مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز واقعہ پیش آیا اور ایک معصوم لڑکی کو  قتل  کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے علاقے لنکا شائر میں 19 سالہ مسلمان لڑکی کا  قتل  کیا گیا ہے۔ مسلمان لڑکی کو نامعلوم  کار  سوار شخص نے  فائرنگ  کر کے  قتل  کر دیا۔  قتل  ہونے والی لڑکی گھر سے افطاری کا سامان لینے کے لیے باہر نکلی تھی، جب ایک نامعلوم  کار  سوار نے اس پر  فائرنگ  کر دی۔ فائرنگ  کے نتیجے میں لڑکی شدید  زخمی  ہوئی جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم تب تک اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔ پولیس  ک

کیا سورج بھی لاک ڈاؤن میں جانے والا ہے؟ سائنسدانوں نے خوفناک پیشگوئی کردی

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال برقرار ہے اور کورونا وائرس مزید پھیلے جا رہا ہے۔ ایک جانب یہ مسئلہ ہے تو دوسری طرف سائنسدانوں کی جانب سے انتہائی تشویشناک وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ دنیا میں لاک ڈاؤن تو نافذ ہے ہی لیکن کیا اب سورج بھی لاک ڈاؤن میں جانے والا ہے- ڈیلی اسٹار کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سورج سولر مینیمم (Solar minimum) پیریڈ میں داخل ہو چکا ہے جس کے باعث اس کی حرکت میں کمی آئی ہے اور آئندہ دنوں میں سورج کی تپش مزید کم ہونے جارہی ہے جس سے دنیا کو شدید سرد موسم، زلزلوں اور دیگر قحط جیسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اسپیس ویدر کے ماہر فلکیات ڈاکٹر ٹونی فلپس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ 100 دن گزر چکے ہیں لیکن سورج پر سن پاٹس (Sunpots) دکھائی نہیں دئے۔ سورج پر نظر آنے والے سن پاٹس کی جسامت زمین کے برابر ہوتی ہے جو کہ مقناطیسی فیلڈز کہلاتے ہیں جہاں سے انتہائی شدید گرم مقناطیسی لہریں پیدا ہوتی ہیں۔ ان پاٹس کے نظر نہ آنے کا مطلب ہے کہ سورج کی تپش اور روشنی میں کمی واقع ہو گی، جو گزشتہ 100دن سے ریکارڈ کی جا رہی ہ

مستقبل میں ٹائیگر فورس کے لوگ بھی گرفتار ہوں گے

آ آںے والے وقت میں عمران خان کی بنائی گئی فورس پر ریفرنس بھی بنیں گے۔ عارف حمید بھٹی (13مئی2020) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس میں ریفرنس بنیں گے اور لوگ بھی گرفتار ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق  کورونا  وائرس سے نمٹنے کے لیے  وزیراعظم  عمران خان کی بنائی گئی ٹائیگر فورس پر اگرچہ کئی سوالات اٹھائے جاتے ہیں، اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ کوئی بھی  وزیراعظم  پورے ملک کا ہوتا ہے وہ صرف کسی ٹائیگر یا چیتا فورس کا  وزیراعظم  نہیں ہوتا۔ چاروں صوبوں کے سیکریٹریز کو فون کرکے کہا گیا کہ ٹائیگر فورس بہت بڑی فورس ہے۔لیکن ہمیں بتایا جائے کہ ٹائیگر فورس کی قابلیت کیا ہے؟ کیا یہ لوگ لوگوں کے  ووٹ  لے کر آئے ہیں یا پھر انہوں نے کوئی حلف لیا ہے۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ ٹائیگر فورس کا ایک نوجوان مجھے  لاہور  میں ملا جس کی روزانہ کی آمدنی بیس لاکھ روپے ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے بھی اسی طرح کی فورس بنائی تھی۔ اور میں کہوں گا کہ عمران خان کی حکومت جتنے سال بھی چلتی ہے,لیکن مستقبل میں ٹائیگر فورس ایس کے ریفرنس بنیں گے

جس کو ماں نہیں پہچانتی وہ وزیراعظم بنا ہوا ہے,شاہد خاقان عباسی

ه ہر دو نمبر آدمی وزیراعظم ہاؤس میں ہے، یہ گھٹیا لوگوں کی حکومت ہے، سابق وزیراعظم https://youtu.be/vJRlLsxjAXc (13مئی2020ء) جس کو ماں نہیں پہچانتی وہ  وزیراعظم  بنا ہوا ہے۔ موجود حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی  نے ایک  نجی ٹی وی چینل  پر گفتگو کرتے ہوئے موجود حکومت کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کو ماں نہیں پہچانتی وہ  وزیراعظم  بنا ہوا ہے، ہر دو نمبر آدمی  وزیراعظم  ہاؤس میں ہے-  یہ گھٹیا لوگوں کی حکومت ہے۔ بات کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ حکومت ہی ایسی ہے، تمام غیر منتخب لوگ  وزیراعظم  ہاوس میں بیٹھے ہوئے ہیں، جس شخص کو اس کی ماں نہیں پہچانتی، وہ آج  وزیراعظم  بن گیا ہے۔ وزیراعظم  عمران خان پر مزید تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کو انہوں نے عہدے دئیے ہیں کیا ان لوگوں کو  پاکستان  کی عوام پہچانتی ہے کہ یہ کون ہے؟ یہ کہاں سے آئے ہیں؟ یہ فیصلے کررہے ہیں اور وزیر گھر میں بیٹھے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی  نے بات کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سابق ے ڈی جی ایف آئی اے کہتا تھا کہ  وزیراعظم  ا

سرفراز احمد کی جگہ بابراعظم ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

ف  فاسٹ باولرنسیم شاہ پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل  (13مئی 2020ء ) قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی بھی سونپ دی گئی - تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ  نے کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے- فاسٹ باولرنسیم شاہ پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل ہوگئے-عابد علی، محمد رضوان، شان مسعود اور شاہین شاہ آفریدی کی ترقی ہوئی ہے جب کہ افتخار احمد بھی 18رکنی فہرست کا حصہ بنے ہیں ، حیدر علی، حارث رؤف اور محمد حسنین نئی تشکیل کردہ ایمرجنگ پلیئرز کیٹیگری میں شامل ہیں - ذرائع کے مطابق ون ڈے کی کپتانی بابر اعظم کو سونپ دی گئی ہے جب کہ اظہر علی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے ۔ سرفراز احمد سے باضابطہ طور پر ون ڈے کی کپتانی بھی لے لی گئی ۔                                                                                                                                                                                                                                                                     

مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا2030سال میں

 22030 میں رمضان المبارک دو بار آئے گا،5 جنوری 2030 کو 1451 ہجری کے رمضان المبارک کا آغاز ہو جائے گا ( 11 مئی2020ء) اہلِ اسلام کے لیے ایک  سعودی  پروفیسر نے یہ خوش خبری بھرا انکشاف کیا ہے کہ 2030 کے سال میں مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا۔قصیم یونیورسٹی کے شعبہ موسمیات کی پروفیسر  ڈاکٹر  عبداللہ المِسند نے بتایاکہ بہت کم ایسا ہوتا ہے جب مسلمانوں کو کسی شمسی سا ل کے دوران 30 سے زیادہ روزے رکھنے کا موقع مِلتا ہے۔ تاہم 2030 ایسا سال ہو گا جب عالم اسلام 30 کی بجائے 36 روزے رکھے گا۔ اس کی وجہ قمری سال کی مدت کا شمسی سال کے مقابلے میں 11 دِن کم ہونا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر شمسی سال کے دوران پچھلے سال کی نسبت  رمضان المبارک  اور دوسرے قمری مہینے گیارہ دن پہلے شروع ہو جاتے ہیں۔  ڈاکٹر  المسند میں اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ 2030 میں  رمضان المبارک  دو بار آئے گا۔ 5 جنوری 2030 کو 1451 ہجری کے  رمضان المبارک  کا آغاز ہو جائے گا۔ جس کے روزے پورے 30 ہونے کا بھر پور امکان ہے۔ 2030 کے آخری مہینے دسمبر میں  رمضان المبارک 

صدر بیلاروس نے کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کرنے والے ممالک کو پاگل قرار دے دیا

  ددنیا کا دماغ گھوم گیا ہے،لاک ڈاؤن غیر ضروری ہے،اس سے معیشت کو نقصان پہنچے گا۔ صدر بیلا روس کی ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں سالانہ فوجی پریڈ میں شرکت منسک (12مئی 2020ء ) صدربیلاروس نے  کورونا  وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کرنے والے ممالک کو پاگل قرار دے دیا۔بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن غیر ضروری ہے ،دنیا  کا دماغ گھوم گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ  کورونا  وائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کرنے کی ضرورت نہیں، یہ اقدام غیر ضروری ہوگا۔انہوں نے بطورصدر  کورونا  سے بچاؤ کے لیے کوئی خاص احکامات جاری نہیں کیے گئے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ لال ڈاؤن اور اس جیسے سنگین اقدامات کرنے والے ممالک کا تو دماغ گھوم گیا ہے۔ بیلا  روس  میں سالانہ فوجی پریڈ کے دوران ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،خود صدر الگیزانڈ لوکاشنکو بھی موجود تھے، شرکاء بغیر کسی حفاظتی اقدام کے تقریب میں شریک تھے ،پریڈ کے دوران کسی ایک فرد نے بھی ماسک نہیں پہنا تھا۔ بیلاروس میں  ہوٹل  اور دکانیں بھی معمول کے مطابق کھلی ہیں، شہریوں پر کوئی اضافی پابندی نہیں ہے۔ لوگ عبادت گاہوں میں بھی جاتے ہیں یہاں تک